تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال ہوں گے۔ یہ  دستے دوسرے اور تیسرے حصار کے طور پر استعمال ہوں گے جو آج سے 22 اپریل تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی در خواست کی تھی۔ یاد رہے کہ  قومی اور صوبائی اسملی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب اتوار کو ہوں گے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

Next Post

بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

Next Post
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی

بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist