تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات اتوار کو

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5  اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے۔  پولنگ کا  صبح 8 بجے آغاز ہو کر شام 5 بجے اختتام ہوگا ۔ ضمنی انتخابات کے لیے 62 لاکھ 30 ہزار سے زائد بیلٹ پیپرز شائع کیے گئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کے لیے سبز اور صوبائی اسمبلی کے لیے سفید بیلٹ پیپرز کا اہتمام کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پنجاب سے 174  امیدوارجبکہ خیبر پختوںخواہ سے مجموعی طور پر 49 امیدوارضمنی انتجابات میں قسمت آزما رہے ہیں۔  پنجاب میں 21لاکھ 77ہزار 187مرد اور 18لاکھ 67ہزار 365 خواتین رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔خیبر پختونخواہ سے ضمنی انتخابات میں 14لاکھ 71 ہزار سے ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔  پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے 663مردانہ 649زنانہ اور 1289مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے۔ خیبر پختونخواہ سے مجموعی طور پر 892 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

  سندھ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 196  کے ضمنی انتخاب کیلئے 4 لاکھ 23 ہزار 981 ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ این اے 196 میں 5 امیدوار مد مقابل ہیں۔ سندھ کے  قومی اسمبلی کے حلقے کیلئے 933 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ بلوچستان کے حلقوں میں انتخابات کیلئے 125 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں جبکہ ایک لاکھ 63 ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

Previous Post

جمشید دستی اور محمد اقبال کی اسمبلی رکنیت معطل

Next Post

امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

Next Post
امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist