تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

4 سال بعد محمد عامر گرین شرٹ میں

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
4 سال بعد محمد عامر گرین شرٹ میں
Share on FacebookShare on Twitter

فاسٹ بالر محمد عامر نے سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی گرین شرٹ پہن کر اپنی تصویر پرستاروں کے لیے پیش کردی ہے۔ یہ لگ بھگ 4 سال بعد کوئی ایسا موقع ہے جب محمد عامر نے گرین شرٹ زیب تن کی ہے۔ محمد عامر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہیں اور ممکن ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mohammed Amir (@official.mamir)

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ٹیم کے آفیشلز نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ان میں کپتان بابر اعظم، ہیڈ کوچ اظہر محمود اور سینئر منیجر و سلیکٹر وہاب ریاض شامل تھے۔ ٹیم آفیشلز نے چیئرمین محسن نقوی کو سیریز کی پلاننگ کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ جمعرات کو راولپنڈی میں ہونے جارہا ہے۔

Previous Post

انکم ٹیکس نہ بھرا تو کیا ہوگا؟

Next Post

9 مئی کے کیسز جلد منطقی انجام تک پہنچیں گے

Next Post
9 مئی کے کیسز جلد منطقی انجام تک پہنچیں گے

9 مئی کے کیسز جلد منطقی انجام تک پہنچیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist