تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد ائیر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ مئی میں

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
اسلام آباد ائیر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ مئی میں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے جارہے ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ مئی کے درمیانے عرصے میں اسلام آباد ہوائی اڈے کو آؤٹ سورس کردیں گے۔ جس کے بعد لاہور اور کراچی ایئر پورٹ بھی آؤٹ سورسنگ کے لیے تیار کر لیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر دفاع کے مطابق  پی آئی اے کو جلد ہی یورپی یونین اور برطانیہ سے کلیئرنس مل جائے گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مسائل سے پوری طرح واقف ہیں، انہیں جلد حل کر لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 3  اہم ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کے لیے وفاقی وزیر دفاع اور ہوا بازی خواجہ آصف کی سربراہی میں کمیٹی بنائی گئی تھی۔ جو ایئرپورٹ مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ کا جائزہ لے گی اور پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق امور کی نگرانی بھی کرے گی۔

Previous Post

سعودی وفد کی وجہ سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

Next Post

ایکس کی عارضی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

Next Post
ایکس کی عارضی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

ایکس کی عارضی بندش کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist