تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی میں موسلادھار بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ، نظام زندگی مفلوج

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
دبئی میں موسلادھار بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ، نظام زندگی مفلوج
Share on FacebookShare on Twitter

منگل کی رات متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ دبئی حکام کے مطابق طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بارش اس قدر دھواں دھار تھی کہ  دبئی کے شیخ زاید روڈ کو بند کرنا پڑ گیا، ٹریفک جام سے چند کلومیٹر کا فاصلہ کئی گھنٹوں کا بن گیا۔ بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے بھی پانی جمع ہو گیا، 25 منٹ تک دبئی ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رہا۔

حکومت نے عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت کی ہدایت پر اسکولوں میں ریموٹ لرننگ جبکہ دفاترکے ملازمین کو ورک فرام ہوم کا کہا گیا ہے۔  سڑکوں پر نکاس آب کے لیے عملہ مصروف یے جبکہ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ طوفانی بارش کی وجہ سے دبئی ائیرپورٹ پرفلائٹ شیڈول متاثر ہے۔  دبئی ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ایئر پورٹ آنے کی زحمت نہ کریں، فلائٹ آپریشن بحالی میں غیر معمولی چیلنجز درپیش ہیں اور فلائٹس آپریشن کی بحالی میں وقت لگے گا۔

میڈیا رپورٹس کے  مطابق دبئی کی ایمریٹس ایئر لائن نے آج رات 12 بجے تک اپنے چیک ان کاؤئنٹر بند کردیے ہیں۔  معلوم ہوا ہے کہ  دبئی اور ابوظبی کی متعدد شاہراہوں کو بند کردیا گیا،میٹرو کے متعدد اسٹیشن بھی زیر آب آگئے ہیں۔ شہریوں سے یہی کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے دور رہیں۔

Previous Post

امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت

Next Post

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے

Next Post
سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist