تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی ارب پتی جوڑے نے اربوں روپے کی دولت عطیہ کردی

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
بھارتی ارب پتی جوڑے نے اربوں روپے کی دولت عطیہ کردی
Share on FacebookShare on Twitter

بھویش بھنڈری اور ان کی شریک سفر نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ گجرات سے تعلق ہے اور اس جوڑے کے پاس اربوں روپے کی جائیداد ہے جو تمام کی تمام اب عطیہ کردی جائے گی۔ جوڑنے نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس کے بعد اپنی زندگی میں رہبانیت اختیار کرلیں گے۔ جوڑے کا تعلق جین مت سے ہےجن کی تمام تر دولت کی مالیت 2 ارب روپے بتائی جاتی ہے۔ رواں ماہ کے اختتام تک وہ  اپنی پچھلی زندگی چھوڑ کر تارک الدنیا ہوجائیں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2  سال قبل اس جوڑے کی 19 سالہ بیٹی اور 16 سالہ بیٹے نے  رہبانیت اختیار کرلی تھی، اور انہی کے اصرار پر بھویش اور ان کی اہلیہ نے بھی عام زندگی ترک کردینے کا مشکل فیصلہ کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ 22 اپریل کو یہ جوڑا  اپنے تمام رشتے داروں سے مکمل طور پر قطع تعلق کرلیں گے اور انہیں اپنے ساتھ کوئی بھی مادّی شے رکھنے کی اجازت نہیں  ہوگی، اس کے بعد  ان کا گزارہ لوگوں کی دی ہوئی خیرات پر ہوگا۔  دیگر راہبوں کی طرح ان کے جسم پر صرف2 سفید کپڑے، ہاتھ میں کشکول اور ایک سفید جھاڑو ہوگی جسے  وہ زمین پر بیٹھنے سے پہلے  صفائی کے لیے اپنے پاس رکھیں گے۔

VIDEO | Gujarat-based businessman Bhavesh Bhandari and his wife donated their lifetime earnings of over Rs 200 crore to adopt monkhood. The couple led a procession in Sabarkantha, Gujarat, yesterday as they donated all their belongings.

(Full video available on PTI Videos -… pic.twitter.com/eWu9IQEZo3

— Press Trust of India (@PTI_News) April 16, 2024

Previous Post

سلمان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 افراد گرفتار

Next Post

خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

Next Post
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist