تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 افراد گرفتار

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ناکام ، شارپ شوٹرگھر تک پہنچ گیا
Share on FacebookShare on Twitter

 بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں افراد کو ریاست گجرات کے شہر سے گرفت میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے ان کی شناخت وکی گپتا اور ساگر پال کے طور پر کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد ممبئی سے سورت فرار ہوئے اور پھر بھوج پہنچے ۔ معلوم ہوا ہے کہ عدالتی پیشی کے لیے اب ان دونوں کو ممبئی لایا جائے گا اور ان سے مزید تفتیش کی جائے گی اور اس نتیجے پر پہنچا جائے گا کہ سلمان خان کے باہر انہیں فائرنگ کے حکم کس نے دیا تھا۔ یاد رہے کہ اتوار کو سلمان خان کے گھر کے باہر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی ۔  ملزمان نے سلمان خان کے اپارٹمنٹ کی پہلی منزل پر ایک گولی چلائی جو سامنے کی بالکونی کے ساتھ والی دیوار سے ٹکرا گئی اور پھر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس کو جائے وقوعہ سے گولیوں کے 5 خول اور ایک بغیر چلا راؤنڈ ملا۔ واقعے کے بعد سلمان خان کے اپارٹمنٹ کے باہر مسلح پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان افراد نے حملے سے پہلے علاقے کی ریکی بھی کی تھی۔ پولیس نے سلمان خان کی رہائش گاہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ان کی گاڑی، ایک موٹر سائیکل، جو ممکنا طور پر چوری کی گئی تھی، برآمد کر لی ہے۔  اس واقعے کے بعد لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے فیس بک پر حملے کی ذمہ داری قبول کی جسے اس نے ایک ‘ٹریلر’ قرار دیا۔ انہوں نے سلمان خان  کو خبردار کیا کہ وہ ان کا امتحان نہ لیں۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا تھا کہ یہ پہلی اور آخری وارننگ ہے۔ اس کے بعد آپ کے گھر پر فائرنگ کی جائے گی۔

Previous Post

ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف

Next Post

بھارتی ارب پتی جوڑے نے اربوں روپے کی دولت عطیہ کردی

Next Post
بھارتی ارب پتی جوڑے نے اربوں روپے کی دولت عطیہ کردی

بھارتی ارب پتی جوڑے نے اربوں روپے کی دولت عطیہ کردی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist