تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے

by ویب ڈیسک
اپریل 15, 2024
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے۔ ماضی میں جو دو چار واقعات ہوئے ہیں ان میں بھارت ملوث تھا، ابھی بھی شواہد بھارت کی طرف جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق بہاولنگر واقعہ کو بڑا ایشو بنانے کی ضرورت نہیں، بہاولنگر جیسے واقعات سے کسی کا کوئی  مورال کم نہیں ہو رہا۔ تحقیقات بھی ہو رہی ہیں، گھر میں بھائیوں کی بھی لڑائی ہو جاتی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ وہ سوشل میڈیا سائبر کرائم سے متعلق قانون سازی کے حق میں ہیں۔ انگلینڈ یا یو اے ای میں کوئی کسی کے خلاف ٹوئٹ کر کے دکھائے، اس کے بعد اس سے ساتھ جو سلوک ہوتا ہے وہ بھی دیکھ لیں، پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی آزادی کا حق ہونا چاہیے، کسی پر کیچڑ اچھالنا اور اس کا دفاع بھی نہ کر پانا، اس کے لیے قانون ہونا چاہیے، سخت قوانین کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے کسی ملک میں ویڈیو ٹوئٹ کر کے دکھا دیں کہ یہاں اتنا پانی کھڑا ہے پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر پابندی کا لفظ استعمال نہ کریں قوانین آنے چاہیے۔  وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق رانا ثنا اچھے دوست اور بھائی ہیں، ان کے بیان پر کمنٹس نہیں کریں گے۔

Previous Post

کراچی میں 17 اپریل کو دھواں دھار بارش

Next Post

وزیراعظم سے سعودی وفد کی اہم ملاقات

Next Post
وزیراعظم سے سعودی وفد کی اہم ملاقات

وزیراعظم سے سعودی وفد کی اہم ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist