تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2024
نیوزی لینڈ کے خلاف 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ 14 رکنی اسکواڈ میں دو نئے کھلاڑی عرفان خان نیازی اور عثمان خان کو موقع دیا گیا ہے۔  عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی  جبکہ 5 ریزرو کھلاڑی بھی اس سیریز میں شامل ہیں۔  سلیکشن کمیٹی کے مطابق اس سیریز میں روٹیشن پالیسی کے تحت زیادہ سے زیادہ کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا تاکہ مضبوط کامبی نیشن تیار ہوسکے، سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہے۔ سینئر ٹیم منیجر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ  عماد وسیم اور محمد عامر میں میچ وننگ صلاحیتیں  ہیں، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے یہ سیریز بہت اہم ہے۔ عثمان اور عرفان نے عمدہ کارکردگی سے ٹیم میں جگہ بنائی ہے، دونوں کھلاڑی کپتان اور سلیکٹرز کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ یاد رہے کہ 5 میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے لیے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان پہنچے گی۔  ٹیم کے اعلان کردہ ناموں میں کپتان بابراعظم کے علاوہ ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، افتخار احمد، عماد وسیم، عباس آفریدی، محمد رضوان، محمد عامر، محمد عرفان نیازی، محمد رضوان، محمد عامر، صائم ایوب، نسیم شاہ، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، اسامہ میر، عثمان خان اور زمان خان شامل ہیں۔

بشکریہ پی سی بی
Previous Post

اراکین سینیٹ کی حلف برداری

Next Post

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اور سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب

Next Post
یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اور  سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ اور سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist