تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

داسو حملے پر وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی بنادی

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کررہی ہے، عطا تارڑ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑنے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ داسو حملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے۔ حکومت چینی باشندوں کی سیکیورٹی کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہی ہے۔  وزیرِ اعظم نے رپورٹ کی روشنی میں چند افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، وزیرِ اعظم نے آر پی او ہزارہ ڈویژن کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ڈی پی او اپر کوہستان ڈسٹرکٹ اور ڈی پی او لوئر کوہستان ڈسٹرکٹ کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈائریکٹر سیکیورٹی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور کمانڈنٹ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے پی کے کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔

Previous Post

بھارتی وزیر دفاع کا بیان اشتعال انگیزی ہے، پاکستان

Next Post

کراچی سے منصورہ تک

Next Post
کراچی سے منصورہ تک

کراچی سے منصورہ تک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist