تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر نہیں لگائیں گے، پنجاب حکومت

by ویب ڈیسک
اپریل 1, 2024
کسان کارڈ پر نواز شریف کی  تصویر نہیں لگائیں گے، پنجاب حکومت
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر پنجاب حکومت نے عدالت میں اپنا تحریری جواب جمع کرایا۔ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ  نواز شریف کی تصویر والا کسان کارڈ نہیں بنا رہے۔ یہ درخواست وقت سے پہلے آ گئی ہے۔ جس پر عدالت نے درخواست گزار سے کہا کہ اگر پنجاب حکومت ایسا پھر کرے تو آپ دوبارہ درخواست دائر کردیجیئے گا۔  عدالت نے درخواست شہری کی جانب سے واپس لیے جانے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کسان کارڈپر تصویر کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔

Previous Post

9 اپریل کو شوال کا چاند نظرآنے کا امکان

Next Post

ججوں کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

ججوں کے خط کا معاملہ، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist