تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ملاقات ختم

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2024
وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کی ملاقات ختم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی اہم ملاقات۔ چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا تھا۔ جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصورعلی شاہ بھی ہیں۔ بدھ کو چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بھی ہوا جوکہ آج دوبارہ ہوگا۔ اُدھر  اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے بھی 5 اپریل کو ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں پاکستان بار کونسل موجودہ صورتحال پر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرے گی۔

Previous Post

جہانگیر ترین کی سیاسی بساط

Next Post

پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ

Next Post
پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ

پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist