تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : شام 5 بجے سے افطار تک ٹریفک چالان نہیں ہوگا

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
کراچی : شام 5 بجے سے افطار تک ٹریفک چالان نہیں ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ نے  ہدایت کی ہے کہ شام 5 بجے کے بعد سے افطار تک شہریوں کے چالان نہ کیے جائیں اور افسران یا اہلکار شہریوں کے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آئیں۔  ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا مزید کہنا تھا کہ جو افسران یا اہلکار کسی شہری کے ساتھ بداخلاقی یا بدتمیزی سے پیش آئیں گے ان کے خلاف حکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ چالاننگ افسران صرف موونگ وائلیشن کے چالان کریں گے۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کے مطابق  ٹریفک کی روانی کو ہر صورت یقینی بنانا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ اگر کوئی فیملی کے ساتھ  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس کو چالان کے بجائے وارننگ دی جائے اور ان کی رہنمائی کی جائے جبکہ ون وے کی خلاف ورزی پر بطور خاص توجہ دی جائے۔

ڈی جی آئی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا مزید کہنا تھا کہ چلاننگ آفیسر باڈی وارن کیمرے کے بغیر چالان نہیں کریںگے اور نہ ہی افسران و اہلکار ایک ساتھ کھڑے ہونگے ۔ افسران اضافی نشستوں والے رکشوں کی جگہ جگہ پارکنگ ختم کروائیں۔ تمام سیکشن اپنے ایریاز کے حساب سے لفٹنگ کی ٹائمنگ کے بورڈ آویزاں کریںگے اور گاڑیوں کی لفٹنگ کا ایک مخصوص ٹائم مقرر کیا جائے۔

 

Previous Post

ایچی سن کالج کے پرنسپل عہدے سے مستعفی

Next Post

تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

Next Post
تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

تربت میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist