تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین

by ویب ڈیسک
مارچ 25, 2024
بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا چیئرمین مقرر کردیا۔ چھ رکنی  ای سی سی کے ارکان میں تجارت،پاور،پٹرولیم اقتصادی امور اور منصوبہ بندی کے وفاقی وزرا شامل ہیں۔  وزیر اعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم نے کابینہ نجکاری کمیٹی کا سربراہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بنایا تھا، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب زیب کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا،وزیر اعظم نے کمیٹی کی تشکیل کے ایک روز بعد ہی اس کی تشکیل نو کردی۔

Previous Post

سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم

Next Post

ایف آئی اے کی صحافیوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

Next Post
خواتین کو ہی بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار

ایف آئی اے کی صحافیوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist