تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2024
سیکوریٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ  کے مطابق ڈی آئی خان میں ہونے والے خودکش حملے میں نائب صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی طاہر نوید شہید ہوئے ہیں۔ خود کش بمبار نے اپنی گاڑی سیکورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا کر دھماکہ کیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس بزدلانہ حملے کے ذمے داروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Previous Post

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Next Post

سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم

Next Post
سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم

سابق جج شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فیکشن کالعدم

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist