تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کررہی ہے، عطا تارڑ

by ویب ڈیسک
مارچ 13, 2024
پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کررہی ہے، عطا تارڑ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا  یورپی یونین سے پاکستان  کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا مطالبہ ملکی  سالمیت کے خلاف بدترین سازش ہے، پی ٹی آئی اپنے سیاسی فائدے کے لیے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا رہی ہے اور چاہتی ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی نے انٹرنیٹ پر آن لائن پٹیشن کے ذریعے یورپی یونین کو کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا جائے کیوں کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات نہیں دی جارہی۔ پی ٹی آئی کی طرف سے یہ پہلی بار نہیں ہوا، ماضی میں آئی ایم ایف سے ڈیل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ریاست پاکستان اور قومی مفاد کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، معیشت میں بہتری کے لیے حکمت عملی کے ساتھ اقدامات لیے جارہے ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف روز 3 سے 4 میٹنگز صرف معیشت کے اوپر کرتے ہیں، ان کی تمام تر توجہ اس پر مرکوز ہے کہ وہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں۔

Previous Post

6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی

Next Post

کراچی : کم سن بہن بھائیوں کی پراسرار گمشدگی

Next Post
کراچی : کم سن بہن بھائیوں کی پراسرار گمشدگی

کراچی : کم سن بہن بھائیوں کی پراسرار گمشدگی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist