تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2024
بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی تعیناتی کو مثبت قرار دے دیا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق جے پی مارگن کے سابق بینکر محمد اورنگزیب کی پاکستانی وزیرِ خزانہ کے طور پر تعیناتی مثبت فیصلہ ہے۔ یہ تعیناتی آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پہلے ہوئی جبھی بہترین قرار دی جارہی ہے۔  بلوم برگ نے اس جانب اشارہ کیا کہ بیشتر سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستان کے نئے وزیرِ خزانہ کی تعیناتی میں تھی۔ ٹیکنوکریٹ کی بطور وزیرِ خزانہ تعیناتی پاکستان کو درپیش چیلنجز کو حل کرنے میں مدد گار ہوگی، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں وزیرِ خزانہ کا کردار اہم ہوگا۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ محمد اورنگزیب اصلاحات لانے کے لیے وہ سب کچھ کریں گے جو ضروری ہوگا، ان کا ماضی بتاتا ہے وہ ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کے لیے ریئل اسٹیٹ اور ریٹیلرز پر ٹیکس عائد کرنا چاہتے ہیں۔

Previous Post

لاہور کے لیے مفت وائی فائی سروس کا منصوبہ

Next Post

صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

Next Post
انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتے، آصف علی زرداری

صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist