تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف کا وزیراعظم کو جلد کابینہ بنانے کا مشورہ

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2024
نواز شریف کا وزیراعظم کو جلد  کابینہ بنانے کا مشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

نواز شریف کی صدارت میں نون لیگ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر قائد نون لیگ نواز شریف کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخاب کے مرحلے کے بعد وزیراعظم اپنی کابینہ بنائیں اور منشور پر عمل کریں۔ نواز شریف نے وزیرِ اعظم کو  مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جلد کابینہ تشکیل دیں اور منشور پر عمل درآمد شروع کریں، پہاڑ جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں، مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے۔

Previous Post

شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

Next Post

کراچی میں عورت مارچ

Next Post
کراچی میں عورت مارچ

کراچی میں عورت مارچ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist