تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2024
انتخابات جیتنے اور ہارنے کا معاملہ نہیں عوامی مینڈیٹ کے تعین کی مشق ہے
Share on FacebookShare on Twitter

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب فیلڈ ایکسر سائز کا دورہ کیا۔ ۔ کور کمانڈر کراچی اور انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر  آرمی چیف کو شمشیر سحر مشق کے بارے میں بریف کیا گیا، آرمی چیف نے  مشق کے علاقے میں فوجیوں کے ساتھ دن گزارا۔  اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ  مسلح افواج مادر وطن کی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ آرمی چیف نے جوانوں سے بات چیت میں تربیتی معیارات، آپریشنل تیاریوں اور تمام رینک کے اعلیٰ حوصلے کی تعریف کی۔ آئی ایس پی آّر کے مطابق مشق کا مقصد چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کے طریقے کار میں اضافہ کرنا تھا، مشق میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھی حصہ لیا، مشق میں الیکٹرانک وارفیئر کی صلاحیتوں اور وارفیئر آپریشنز کو بھی شامل کیا گیا۔  آرمی چیف نے آرمرز، میکانائزڈانفنٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اور دیگر کے مربوط فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔

Previous Post

صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

Next Post

شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

Next Post
شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist