تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

by ویب ڈیسک
مارچ 9, 2024
صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو درخواست کی تھی کہ صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے جس کے جواب میں الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ دیتے ہوا کہا کہ درخواست گزار نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران الیکٹورل کالج پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا۔ صدارتی انتخاب کے لیے الیکٹورل کالج مکمل طور پر فعال ہے۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں نے وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کو منتخب کیا۔ اسی لیے یہ درخواست مسترد کی  جاتی ہے۔ یاد رہے کہ محمود خان اچکزئی اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ہیں جبکہ حکومتی اتحادی جماعتوں نے آصف علی زرداری کو مشترکہ امیدوار نامزد کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ منتخب صدر مملکت کی حلف برداری کیلئے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، نئے صدر مملکت اتوار کو سہ پہر 4 بجے حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نئے صدر مملکت سے حلف لیں گے ۔  آج نئے صدر مملکت کا انتخاب مکمل ہو جائے گا، چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد صدارتی سیکورٹی پروٹو کول منتخب صدر کو منتقل کر دیا جائے گا۔

Previous Post

ملک کو اکیلے کوئی جماعت طاقت ور نہیں بنا سکتی، اسحاق ڈار

Next Post

دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

Next Post
انتخابات جیتنے اور ہارنے کا معاملہ نہیں عوامی مینڈیٹ کے تعین کی مشق ہے

دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist