تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک کو اکیلے کوئی جماعت طاقت ور نہیں بنا سکتی، اسحاق ڈار

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2024
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈارنے سینیٹ میں اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جب جب ملک معاشی ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے۔ ک میثاق معیشت اور میثاق جمہوریت وقت کی ضرورت ہے، 2013ء میں ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا، اس کے بعد مسلم لیگ ن کی حکومت آئی اور ملک کی جی ڈی پی بڑھی اور مہنگائی کم ہوئی۔ 2014کے دھرنے کے خلاف ساری جماعتیں متحد ہوئیں، وہ جمہوریت کی کامیابی تھی، ہمیں دنیا کی چوبیسویں بڑی معیشت ڈکلیئر کیا گیا تھا۔ پیش گوئی تھی کہ ملک جی 20 میں جا رہا ہے، پھر ملک کو کس کی نظر لگ گئی، کس کی سازش تھی، میں اس سازش کو پراجیکٹ 2011ء کہتا ہوں، اس ملک میں پاناما کا ڈراما رچایا گیا۔ سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک کو اکیلے کوئی جماعت طاقت ور نہیں بنا سکتی، ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ اب ہم مستحکم ہیں، ملک کو آگے لے جانے میں سال لگیں گے، ہمیں ملکر کام کرنا چاہیے۔

Previous Post

سیاسی مسائل سے کوئی تعلق نہیں ، آئی ایم ایف کا پی ٹی آئی کے خط پر ردِ عمل

Next Post

صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

Next Post
صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist