تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس مظاہرنقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2024
سپریم جوڈیشل کارروائی کو چلینج کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنا اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر 5 میں ترمیم کردی۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز پر الزامات لگا کر ان کی تشہیر کی گئی، کئی ججز نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا۔ججز کا مؤقف بےبنیاد الزامات پر جواب سے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 5 کی خلاف ورزی ہوگی۔ کونسل مشاورت کے بعد اس نتیجے پر پہنچی کہ بےبنیاد الزامات کا جواب دینے سے شق 5 کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ ججوں کی تشویش کے باعث ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 5 میں ترمیم کی گئی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نےججز کے خلاف 6 مختلف شکایات کا جائزہ لیا، 6 میں سے 5 شکایات میں ایسا کوئی مواد نہیں تھا جس پر کونسل کارروائی کرے، بلوچستان ہائیکورٹ کےایک جج کےخلاف شکایت پرجج کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے، بلوچستان ہائیکورٹ کےجج نوٹس کا جواب 14 دن میں سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوائیں۔ اعلامیہ کےمطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کے خلاف 9 شکایات کا جائزہ لیا، ان شکایات کا جائزہ آئین کے آرٹیکل 206 کی شق (6) کے تحت لیا گیا، مظاہر نقوی ان شکایات میں مس کنڈکٹ کے مرتکب پائےگئے، انہیں جج کے عہدے سے ہٹا دیا جانا چاہیے تھا۔

Previous Post

سندھ حکومت کا 22.5 بلین روپے کا رمضان پیکیج

Next Post

زکوٰۃ کا نصاب جاری

Next Post
کمیٹیاں ڈالنے والی خواتین کے ساتھ کروڑوں کا مبینہ فراڈ

زکوٰۃ کا نصاب جاری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist