تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

این اے 15 سے نواز شریف کو شکست

by ویب ڈیسک
فروری 29, 2024
این اے 15 سے نواز شریف کو شکست
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے نون لیگ  کے قائد نواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست خارج کر دی تھی۔ محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو 3 دن میں حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم دیا تھا۔ 2  روزپہلے  مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسے اب سنا دیا گیا۔ ریٹرننگ افسر نے  قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔ اس فارم کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ شہزادہ گشتاسپ خان کو کامیاب قرار دیا گیا ہے جنہوں نے 105259 ووٹ حاصل کیے جبکہ نواز شریف 80413 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Previous Post

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا اعلان

Next Post

گوادر میں طوفانی بارش سے تباہی

Next Post
گوادر میں طوفانی بارش سے تباہی

گوادر میں طوفانی بارش سے تباہی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist