تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خواہش ہے ہر وزیراعظم مدت پورے کرے، نواز شریف

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعطم نواز شریف کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر صحافیوں نے کئی سوال کر ڈالے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ آرزو ہے کہ حکومت مدت پوری کرے۔ سیاسی اور معاشی عدم استحکام بڑا مسئلہ نہیں یہ  حکومت معاشی حالات کو بہتر کرے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ معاشی حالات سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ معیشت ٹھیک ہوگی تو سب ٹھیک ہوگا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ  خواہش ہے ہر وزیر اعظم، ہر اسمبلی اور ہر سینیٹ اپنی مدت پوری کرے۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اے ایس پی شہربانو سے ملاقات

Next Post

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہی ہے، نواز شریف

Next Post
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہی ہے، نواز شریف

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist