تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر مشتاق غنی نے 115 ارکان سے حلف لیا۔ افتتاحی اجلاس میں شدید نوعیت کی بدنظمی اور دھکم پیل دیکھنے کو ملی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے زبردستی اسمبلی ہال میں گھسنے کی کوشش کی۔ اسی ہلڑ بازی کی وجہ سے اسمبلی اجلاس طے شدہ وقت 11 بجے شروع نہ ہوسکا۔ اجلاس کے دوران اسمبلی اور اطراف کے علاقوں میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر متاثر رہی۔ صورتحال اس وقت اور زیادہ کشیدہ ہوگئی جب نون لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے ایوان میں گھڑی لہرا کر سب کو دکھانی شروع کردی۔

گیلری میں موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے ہال کے اندر سے ثوبیہ شاہد پر لوٹا، بال پوائنٹ، کاغذ، خالی بوتل اور جوتے پھینکے۔ بہرحال اس دھکم پیل کے باوجود ارکان نے حلف اٹھایا۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف نے قائد ایوان کے لیے علی امین گنڈا پور جبکہ بانی پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے بابر سلیم کو نامزد کیا ہے۔  بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی کا انتخاب جمعرات  کو ہو گا۔

Previous Post

کراچی : میچز کے دوران کوئی سڑک بند نہیں ہوگی

Next Post

لاپتا افراد کیس : نگراں وزیراعظم کی عدالت حاضری

Next Post
قانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

لاپتا افراد کیس : نگراں وزیراعظم کی عدالت حاضری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist