تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی کا کون قائدایوان ہوگا؟

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2024
پنجاب اسمبلی کا کون قائدایوان ہوگا؟
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں جاری ہے۔ نون لیگ نے مریم نواز کو پنجاب اسمبلی کے لیے قائد ایوان نامزد کیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے سنی اتحادکونسل کی شراکت سے رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ بنانے کی جستجو شروع کردی ہے۔ آج اجلاس کے دوران  رانا آفتاب نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنا چاہی مگر اسپیکر نے اجازت نہیں دی۔ ملک احمد نے کہا آج کا اجلاس صرف وزیراعلی کے چناؤ کے لیے ہے ۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ اس موقع پر مریم نواز نے اپوزیشن کو منا کر ایوان میں واپس لانے کا کہا جس پر 6 لیگی رہنما اپوزیشن کو منانے پہنچ گئے۔  پنجاب اسمبلی کا ایوان اس وقت 327ارکان پر مبنی  ہے۔ ن لیگ کو 224 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے پاس 103 ارکان ہیں۔ قائد ایوان کے لئے 186 ارکان کی اکثریت حاصل کرنا ہوگی۔

Previous Post

نون لیگ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی

Next Post

مریم نواز ۔۔۔ پنجاب کی پہلی بار خاتون وزیراعلیٰ منتخب

Next Post
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیے تیار

مریم نواز ۔۔۔ پنجاب کی پہلی بار خاتون وزیراعلیٰ منتخب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist