تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نومنتخب پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا

by ویب ڈیسک
فروری 23, 2024
نومنتخب پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔  اب نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب  ہفتے کو خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔  اجلاس آج اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ن لیگی ارکان نے اسپیکر سے حلف لینے کی استدعا کی تاہم اسپیکر نے بغیر حلف لیے اجلاس میں وقفہ کردیا اور کہا کہ پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ اسلم اقبال کے پروڈکشن آرڈر جاری کررہا ہوں لیکن اس کے باوجود  اسلم اقبال اسمبلی نہ پہنچ سکے۔ ن لیگ اور اتحادیوں کے 215 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے 97 ارکان اجلاس میں شریک ہیں۔  حکومتی ارکان کو اسپیکر کے دائیں جانب کی نشستیں الاٹ کی گئی ہیں جبکہ اپوزیشن ارکان اسمبلی کو اسپیکر کے بائیں جانب کی نشستیں الاٹ کی گئی ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کو دی گئی نشستیں ابھی تک خالی ہیں۔ اب  اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے  لیے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے سے قبل جمع ہوں گے، جانچ پڑتال بھی آج ہی ہوگی۔

Previous Post

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیے تیار

Next Post

پاکستانی ڈراموں میں اقربا پروری

Next Post
پاکستانی ڈراموں میں اقربا پروری

پاکستانی ڈراموں میں اقربا پروری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist