تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن 3 مارچ کو

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2024
انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف نے  3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرا سکیں گے۔ کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کرائے جاسکیں گے، اسکروٹنی 25 فروری کو ہوگی اور کاغذات نامزدگی پر فیصلے 27 فروری تک ہوں گے۔ انٹراپارٹی انتخابات کے لیے پولنگ 3 مارچ کو ہوگی، اور پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف نے 5 فروری کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن بعد میں انٹرا پارٹی الیکشن مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب انٹرا پارٹی انتخابات میں چئیرمین اور سیکرٹری جنرل کے لیے پینل کے امیدوار ہوں گے۔ قانونی وجوہات کے باعث دونوں رہنماؤں نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔

Previous Post

امریکا کو پاکستان میں ” ایکس ” کی بندش پر تشوش

Next Post

جنت مرزا کی بہن کی شادی پر ہنگامہ

Next Post
جنت مرزا کی بہن کی شادی پر ہنگامہ

جنت مرزا کی بہن کی شادی پر ہنگامہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist