تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پر فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی کو ریفرنس کی نقول فراہمکی تھیں  جبکہ فرحت شہزادی، مرزا شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور ضیا المصطفیٰ سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کیا تھا جبکہ  توشہ خانہ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی عدم حاضری کے باعث ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ کی جا سکی تھی۔

Previous Post

سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم

Next Post

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist