تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حلقوں میں سروے کرانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2024
ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے  پاکستان ریگولیٹر میڈیا اتھارٹی یعنی پیمرا کو مراسلہ لکھا ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے میڈیا کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بعض ٹی وی  چینلز پول سروے نشر کر رہے ہیں، ضابطۂ اخلاق میں اس کی ممانعت ہے۔ ضابطۂ اخلاق میں میڈیا کو پولنگ اسٹیشن اور حلقوں سے سروے اور پول سے روکا گیا ہے۔ کیونکہ یہ سرگرمیاں ووٹر پر اثر انداز ہوتی ہیں اور الیکشن کے عمل میں خلل ڈالتی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مراسلے میں کہا ہے کہ پیمرا ایسے چینلز کے خلاف فوری ایکشن لے کر رپورٹ جمع کرائے۔ یاد رہے کہ 8 فروری کو ملک بھر میں الیکشن کا انعقاد ہونے جارہا ہے اور اس وقت مختلف ٹی وی چینلز انتخابی حلقوں میں مختلف نوعیت کے سروے بھی کرارہے ہیں۔

Previous Post

سانحہ 9 مئی: 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم

Next Post

سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم

Next Post
سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم

سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist