تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ 9 مئی: 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنےکاحکم

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2024
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی ان کو اشتہاری بھی قرار دینے کی کارروائی کی گئی ہے۔ ملزمان کے گھروں اور شہر کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں کیےجارہے ہیں جبکہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں۔  ملزمان کی فہرست میں بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، چوہدری پرویز الہٰی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری بھی شامل ہیں۔ مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمر ایوب، علی امین گنڈا پور، زرتاج گل، زبیر نیازی، اکرم ساہی، شوکت بھٹی،احمد چٹھہ، بلال اعجاز اور ظفر اللّٰہ چیمہ کے نام بھی ملزمان میں شامل ہیں۔

Previous Post

نئے سال کے پہلے دن اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

Next Post

حلقوں میں سروے کرانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

Next Post
ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی

حلقوں میں سروے کرانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist