تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 27, 2023
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے منگل کو  شاہ محمود قریشی کے نظر بندی آرڈرز جاری کیے تھے، نظربندی آرڈرز میں ان سے 9 مئی واقعات سے متعلق تفتیش کرنے کا کہا گیا ہے۔ آج جب شاہ محمود کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہائی متوقع تھی تو انہیں راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق  شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں نامزد ہیں، ان کی سائفر کیس میں ضمانت ہو چکی ہے، شاہ محمود قریشی کے 15 دن کے نظر بندی آرڈر جاری ہو چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے نظربندی حکم واپس لینے پر شاہ محمود کو گرفتار کیا گیا، سی پی او راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر سے نظربندی حکم واپس لینے کی سفارش کی تھی، نظر بندی حکم واپسی پر شاہ محمود کو رہا کیا گیا اورفوری دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے تھانہ آر اے بازار منتقل کر دیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش کیا جائے گا۔ اُدھر جانب شاہ محمود قریشی کا دعویٰ ہے کہ انہیں  جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ بے گناہ ہیں اور سیاسی انتقام کا نشانہ بن رہے ہیں۔

Previous Post

بلّے کا انتحابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

Next Post

سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

Next Post
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ

سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist