تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹرمپ الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2023
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

سابق صدر کو ریاست کولوراڈو کی عدالت نے بغاوت میں ملوث افراد کو عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی شق کے تحت  2024 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دیا۔ ٹرمپ پہلے امریکی سابق صدر ہوں گے جنہیں الیکشن میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو کی ریاست پر ہوگا۔ یہ فیصلہ امریکا کی دیگر ریاستوں پر لاگو نہیں ہوگا جبکہ اس کا اطلاق 5 مارچ کو ہونے والے ریاست کے بنیادی الیکشن پر ہوتا ہے جن میں ووٹرز صدر کے لیے اپنے پسندیدہ امیدوار کا انتخاب کرتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل حملے میں ملوث ہونے کے باعث نا اہلی کا سامنا ہے۔ ٹرمپ کے وکیل نے اس فیصلے کے خلاف کڑی تنقید کی ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ جمہوریت کے خلاف ہے جس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جائے گی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ٹرمپ 4 جنوری 2024 تک امریکا کی مرکزی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ ٹرمپ اور ان کے حامیوں پر الزام ہے کہ وہ 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل حملے میں ملوث ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

والدہ عثمان کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل

Next Post

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

Next Post
الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

الیکشن 2024 : کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist