تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نگراں مشیر احمد چیمہ کو ہٹانے کا حکم

by ویب ڈیسک
دسمبر 19, 2023
نگراں مشیر احمد چیمہ کو ہٹانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن میں درخواست وکیل سید عزیز الدین کی جانب سے دائر کی گئی۔ جس پر ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے فوری الگ کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں جبکہ فواد حسن فواد کا معاملہ 21 دسمبر کو سنا جائے گا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نوٹس جاری کر رکھا ہے جبکہ نگراں وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو بھی نوٹسز جاری کیے گئے تھے۔

Previous Post

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

Next Post

والدہ عثمان کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

والدہ عثمان کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist