تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

by ویب ڈیسک
دسمبر 15, 2023
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شوکت عزیز صدیقی کی سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے ذریعے برطرفی کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ اس موقع پر  شوکت صدیقی کے وکیل حامد خان اور سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل صلاح الدین احمد نے ابتدائی دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے سابق جج کو بغیر تحقیقات کیے برطرف کیا گیا۔ اس سلسلے میں  سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے مس کنڈکٹ کی شکایت ملنے پر تحقیقات  کرانا ہوتی ہے مگر عجلت میں شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹایا گیا۔ اس موقع پر  حامد خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں عدلیہ کے اندر مداخلت بند ہو اور تاریخ کو درست کیا جائے۔ جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ شوکت صدیقی کی درخواست میں جنرل(ر )  باجوہ بھی فریق ہیں مگر اُن پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا۔ اگر ہنوٹس جاری کریں گے تو کل کو عدالت  پر بات آئے گی۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ شوکت صدیقی نے اپنی تقریر میں کہا کہ جنرل فیض نے بتایا جنرل باجوہ اُن سے ناراض ہیں۔  اگر جنرل فیض آ کر کہیں کہ جنرل باجوہ کے کہنے پر کیا تو پھر کڑی سے کڑی جُڑ جائے گی۔  سپریم کورٹ نے شوکت صدیقی کی درخواست میں فریق بنائے گئے آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ انور کاسی، سپریم کورٹ کے سابق رجسٹرار ارباب عارف اور آئی ایس آئی کے ایک سابق افسر بریگیڈیئر (ر ) عرفان رامے کو نوٹس جاری کیے۔

Previous Post

رواں سال کس کس نے سہرہ سجایا؟

Next Post

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist