تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2023
پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔ جس کے بعد 21 نومبر 2023 سے دونوں افسران کے رینک ضبط کرلیے گئے ہیں۔  میجر (ر) عادل راجہ کو 14 سال قیدِ بامشقت جبکہ کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

Previous Post

اب صبح اٹھ کر اخبار نہیں سوشل میڈیا دیکھا جاتا ہے

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist