تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس : چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو عدالت پیش کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 23, 2023
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری اور  خالد یوسف عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالتی عملے نے اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کی کاپی  فراہم کی، جس کے بعد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو منگل کو  عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Previous Post

شعیب ملک کا خاندان کے بارے میں اظہار خیال

Next Post

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن کرانے کا حکم

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹرپارٹی الیکشن کرانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

us election

مہنگائی صرف غریب سے روٹی نہیں چھینتی حکمرانوں سے اقتدار بھی چھین لیتی ہے!

iraniian nuclear facility

ایٹمی حملے کا خوف، ٹکر کارلسن کا دعویٰ اور ایران کی جنگی تیاری: مشرقِ وسطیٰ ایک نئے خطرے کے دہانے پر؟

oil refineries

پٹرول پرعوام کو ریلیف کس قیمت پر ملا؟

pak vs srilanka

کل ہیرو، آج زیرو، "Unpredictable” پاکستان!

iran meeting

تہران کی میز پر چار ملک، کئی مفادات اور ایک بڑا سوال

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist