تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم جوڈیشل کارروائی کو چلینج کردیا

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2023
سپریم جوڈیشل کارروائی کو چلینج کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔ انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کونسل نے اُن کے  اعتراضات طے کیے بغیر آئندہ کارروائی کا نوٹس بھیجا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے 27 اکتوبر کو پریس ریلیز جاری کرکے اُن کے  بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا مزید کہنا تھا کہ ظاہر کیے گئے اثاثے جج کیخلاف کارروائی کی بنیاد نہیں بن سکتے، ٹیکس حکام کی جانب سے اثاثوں پر کبھی کوئی نوٹس نہیں آیا، اُن کے  خلاف شروع کی گئی مہم عدلیہ پر حملہ ہے۔  جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کاررروائی ختم کرنے اور سپریم جوڈیشل کونسل سے آئندہ کارروائی کے لیے موصول نوٹس بھی غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ یاد رہے کہ چیئرمین جوڈیشل کونسل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج 3 بجے ہوگا۔ اجلاس میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے تحریری جواب کا جائزہ لیا جائے گا۔ ‏جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف 10 شکایات جوڈیشل کونسل میں زیر غور ہیں۔ ‏شکایات میں جسٹس مظاہر نقوی پر مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزامات ہیں۔ ‏جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کر رکھا ہے۔

Previous Post

امریکی سفیر اور نواز شریف کی ملاقات

Next Post

سرکاری افسران کے عہدے کے ساتھ ” صاحب ” نہیں لگے گا

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سرکاری افسران کے عہدے کے ساتھ " صاحب " نہیں لگے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist