تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرپشن کا الزام، مونس الہٰی اشتہاری قرار

by ویب ڈیسک
نومبر 13, 2023
مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا  مقدمہ
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت لاہور کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ مونس الہیٰ پر الزام ہے کہ گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر ایک ارب سے زائد کرپشن اور کک بیکس وصول  کی گئی ہے۔ عدالتی سمن کے باوجود مونس الہٰی حاضر نہیں ہورہے۔ اسی لیے اب عدالت نے ان کی جائیداد کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مونس الہٰی گرفتار نہیں ہوئے نہ ہی تفتیش جوائن کی۔ جبھی عدالت نے اب مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

Previous Post

رانا ٹنگا کا جے شاہ پر سری لنکن بورڈ میں مداخلت کا الزام

Next Post

کراچی آرٹس کونسل میں سجا میلہ

Next Post
کراچی آرٹس کونسل میں سجا میلہ

کراچی آرٹس کونسل میں سجا میلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist