تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رانا ٹنگا کا جے شاہ پر سری لنکن بورڈ میں مداخلت کا الزام

by ویب ڈیسک
نومبر 13, 2023
رانا ٹنگا کا  جے شاہ پر سری لنکن بورڈ میں مداخلت کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکن عبوری  کرکٹ کیمٹی کے سربراہ اور سابق کرکٹر ارجنا رانا ٹنگا نے اپنی ٹیم کی خراب مایوس کارکردگی کا سارا الزام بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ پر لگا دیا۔ ارجنا رانا ٹنگا کاکہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو جے شاہ چلا رہے ہیں۔ جے شاہ صرف اس لیے عہدے پر ہیں کیونکہ ان کے والد  امیت شاہ بھارت کے وزیر داخلہ ہیں۔ سری لنکا کی کرکٹ جے شاہ کے دباؤ کی وجہ سے تباہ ہوئی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جے شاہ کے سری لنکن کرکٹ کے چند حکام کے ساتھ رابطے ہیں جس کی وجہ سے وہ سری لنکن  کرکٹ کو بھی اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی کپ میں  سری لنکا کی ناقص کارکردگی کی بنا پر سری لنکن وزیرِ کھیل نے پورے بورڈ کو فارغ کر دیا تھا۔ جس کے جواب میں  کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت کے بعد آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو معطل کر دیا تھا۔

Previous Post

کراچی کی مرکزی شاہراؤں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

Next Post

کرپشن کا الزام، مونس الہٰی اشتہاری قرار

Next Post
مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا  مقدمہ

کرپشن کا الزام، مونس الہٰی اشتہاری قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist