تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملیبورن کا ایک اسٹینڈ پاکستانی بالرز کے نام سے وقف

by ویب ڈیسک
نومبر 10, 2023
ملیبورن کا ایک اسٹینڈ پاکستانی بالرز کے نام سے وقف
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلیا کی  بگ بیش لیگ کے شہرت یافتہ فرنچائز میلبرن اسٹارز نے اسٹیڈیم کا ایک اسٹینڈ پاکستانی فاسٹ بالر  حارث رؤف اور اسامہ میر کے نام سے وقف کردیا۔ اس حصے کو ” پاکستان بے ” کا نام دیا گیا ہے جبکہ  رکنیت کو ’ہاؤس آف رؤف‘ سے منسوب کیا جارہا ہے۔ پاکستان  اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے میلبرن اسٹارز کے پرستار  پاکستان بے میں بیٹھ کر میچ کا نظارہ کرسکیں گے۔  دونوں ٹیموں کے درمیان میلبرن میں ٹیسٹ میچ 26 سے 30 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہی نہیں جانب میلبرن اسٹارز نے اپنی فرنچائز کے  پاکستانی فاسٹ بالر حارث روف کے نام سے ممبرشپ کا بھی آغاز کردیا جبکہ ایم سی جی کی مخصوص سیٹوں کی فروخت بھی پاکستان بے کے نام سے شروع کردی گئی ہے۔

Join the House of Rauf 🇵🇰

To celebrate Haris Rauf’s return to the Stars for #BBL13 we’re launching a Pakistan Stars member bay at our first three MCG games this summer!

Secure your seat in the Level 1 member bay now ⏬ https://t.co/v1GX4jRdTt#SeeYouAtTheG pic.twitter.com/BZE6HpdwFk

— Melbourne Stars (@StarsBBL) November 9, 2023

Previous Post

پاکستانی ٹیچر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

Next Post

اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

Next Post
اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا  پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اماراتی ریئل اسٹیٹ کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist