تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہین اور بابر کی پہلی پوزیشن چھن گئی

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2023
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور  بابر کا لاٹھی چارج
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایک روزہ میچوں  نئی درجہ بندی میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن ڈھائی برس ان سے چھین لی گئی ہے اور اب اس پوزیشن پر بھارتی بلے باز شبمن گل 830 پوائنٹس کے ساتھ نمایاں ہیں۔ بابراعظم کے 824 پوائنٹس ہیں۔ تیسرے نمبر پر جنوبی افریقی بلے باز ڈک کوک جبکہ ویرات کوہلی نے چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمایا ہے۔ بھارتی فاسٹ بالر محمد سراج نے عالمی کرکٹ کپ میں تباہ کن بالنگ کے باعث اب شاہین شاہ آفریدی کی پہلی پوزیشن کا کنٹرول حاصل کرلیا شاہین آفریدی اب پہلی سے کھسک کر 5 ویں  پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔ آل راؤنڈرز میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

Previous Post

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات قابل افسوس ہیں

Next Post

پاکستانی ٹیچر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

Next Post
پاکستانی ٹیچر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

پاکستانی ٹیچر کے لیے بین الاقوامی اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist