تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شادی کے لیے شیروانی یا زیورات نہیں خریدے

by ویب ڈیسک
نومبر 7, 2023
شادی کے لیے شیروانی یا زیورات نہیں خریدے
Share on FacebookShare on Twitter

کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس خبر کی تردید کردی ہے کہ انہوں نے بھارت میں اپنی شادی کے لیے شیروانی اور زیورات خریدے ہیں۔  سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سایا گروپ نے ٹوئٹ کی کہ  بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے پھیلائی گئی جھوٹی خبروں کو رد کرتے ہیں۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ افواہوں سے دور رہیں۔ اب بابر اعظم نے سایا گروپ کی اسی ٹوئٹ کو ری پوسٹ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ذرائع ابلاغ میں مشہور تھا کہ بابراعظم نے شادی کے سلسلے میں بھارت میں خریداری کی ہے۔ بابراعظم نے لگ بھگ 7 لاکھ روپے کی شیروانی اور زیورات بھی خریدے۔

We vehemently reject the utterly false reports circulating on certain media platforms suggesting that Kaptaan Babar Azam engaged in clothing and jewelry shopping in India amidst the ongoing World Cup.

This news comes as a surprise to him as well.

We categorically refute these…

— Saya Corporation (@SayaCorps) November 6, 2023

Tags: بابراعظمشیروانی
Previous Post

کراچی میں بڑھتے نیگلیریا کیسز سے شہریوں کو تشویش

Next Post

منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا حکم

Next Post
منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا حکم

منشیات فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist