تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے، سپریم کورٹ

by ویب ڈیسک
نومبر 2, 2023
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حکم دیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آج ہی اس معاملے پر صدرِ مملکت سے مشاورت کریں۔ چیف جسٹس کے مطابق ابھی جائیں چیف الیکشن کمشنر سے کہیں کہ صدر سے مشورہ کریں اور آ کر عدالت کو بتائیں۔  پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے کہا کہ صرف پتھر پر درج انتخابات کی تاریخ چاہیے۔  پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ مشاورت پر کوئی اعتراض نہیں۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول سے متعلق سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا۔عدالت میں الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ 29 جنوری کو حلقہ بندیوں سمیت تمام انتظامات مکمل ہو جائیں گے، 11 فروی کو ملک بھر میں انتخابات ہوں گے۔ دوسری جانب سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا کہنا تھا کہ  11 فروری کو انتخابات کے حوالے سے صدرِ مملکت سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے، جلد صدرِ مملکت سے مشاورت کی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔

Previous Post

ملک بھر میں الیکشن 11 فروری 2024 کو ہوں گے

Next Post

سچن کی جگہ اسٹیو اسمتھ کا مجسمہ ؟

Next Post
سچن کی جگہ اسٹیو اسمتھ کا مجسمہ ؟

سچن کی جگہ اسٹیو اسمتھ کا مجسمہ ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist