تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لمز یونیورسٹی پر پولیس دھاوے کی جھوٹی خبر ہے، آئی جی پنجاب

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2023
لمز یونیورسٹی پر پولیس دھاوے کی جھوٹی خبر ہے، آئی جی پنجاب
Share on FacebookShare on Twitter

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس خبر کو جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیا جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ لاہور کی لمز یونیورسٹی پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ ویڈیوپیغام میں آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ اُن کے پیچھے ایک فیک ویڈیو چل رہی ہے جس میں بتایا جارہا ہے کہ لمز یونیورسٹی پر پنجاب پولیس چھاپہ ماررہی ہے۔ اس ویڈیو میں جو تصویر ہے وہ لمز یونیورسٹی سے بہت دور ہے، پولیس کی کوئی نارمل موومنٹ ہے پولیس نے لمز پر کوئی ریڈ نہیں کیا۔آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ اس بارے میں پولیس کو کوئی حکم ملا نہ ہمیں کہا گیا۔ یہ جعلی اور جھوٹی ویڈیو نگراں  وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کے دورے کو بدنام کرنے کے لئے جھوٹی اور بے بنیاد خبر کے طور پر جاری کی گئی اور یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ اس جعلی ویڈیو کو بنانے والے اب  قانونی کارروائی کے لئے تیار ہو جائیں۔ یاد رہے کہ نگراں وزیراعظم نے 30 اکتوبر کو کو لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز کا دورہ کیا تھا۔ طالب علموں کے سیشن کے دوران ان کے ساتھ سوال اور جواب کا سیشن بھی تھا۔

آئی جی پنجاب نے لمز یونیورسٹی پر پولیس کے چھاپے کے حوالے سے من گھڑت اور بے بنیاد خبر کی واشگاف الفاظ میں تردید کر دی۔ پنجاب پولیس نے ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھایا اور نہ ہی ایسی کوئی ڈائریکشن پاس ہوئی۔ پنجاب پولیس جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا کی سختی سے تردید کرتی ہے اور من گھڑت خبریں… pic.twitter.com/jhkYvW5dMG

— Safe City (@PSCAsafecities) October 31, 2023

Tags: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نلمز لاہور
Previous Post

مرید عباس قتل کیس میں اہم سی سی ٹی فوٹیج ضائع ہوگئی

Next Post

آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

Next Post
پی ٹی آئی کا آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس

آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist