تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوں گے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2023
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت عام انتخابات سے متعلق اہم اجلاس لاہور میں  ہوا۔ اس اہم بیٹھک میں  الیکشن کمیشن کے چاروں صوبوں اور پنجاب کابینہ کے اراکین نے بھی شرکت کی اس موقع پر سیکوریٹی انتظامات کے متعلق شرکا کو بریفنگ دی گئی ۔ پنجاب کی نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ساتھ کوآرڈینیشن کے لئے فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا تھا کہ الیکشن کا وقت قریب ہے جو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ سب نے مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن کو یقینی بنانا ہے، نگران حکومت کو فری اینڈ فیئر الیکشن کیلئے حمایت کریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن کا کہنا تھا کہ الیکشن کے پرامن اور شفاف انعقاد کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا ۔

Previous Post

نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری

Next Post

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist