تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھائی نے خود کشی کی ہے، یوسف جمیل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2023
بھائی نے خود کشی کی ہے، یوسف جمیل
Share on FacebookShare on Twitter

عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل نے چھوٹے بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ مرحوم بھائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی منفی خبروں کا سد باب کرنے کے لیے یہ ویڈیو پیغام انتہائی بوجھل دل کے ساتھ ریکارڈ کرارہے ہیں۔ عاصم جمیل کی موت پورے خاندان کے لیے کسی بڑے سانحے سے کم نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھائی سے متعلق منفی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں اور ان کی وضاحت کرتے ہیں کہ  بھائی عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کے مریض تھے، گزشتہ 6 ماہ سے ان کی بیماری نے شدت اختیا کر لی تھی، جس کی وجہ سے انہیں الیکٹرک شاک لگائے جا رہے تھے تاکہ ان کے ڈپریشن کو کنٹرول کیا جا سکے لیکن اس کے باوجود کوئی فرق  نہ ہوا۔

اتوار کو آج اتفاقاً عاصم جیمل گھر میں اکیلے تھے تو انہوں نے باہر سیکیورٹی پر تعینات گارڈ سے بندوق لےکر اپنی تکلیف اور اذیّت سے تنگ آ کر خود کو گولی مار لی۔ یوسف جمیل کا کہنا تھا کہ  سوشل میڈیا پر جو بھی باتیں گردش کر رہی ہیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 7 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

Eminent religious scholar Maulana Tariq Jamil’s son commits ‘suicide’ pic.twitter.com/amG35iWC3K

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) October 29, 2023

Tags: طارق جمیل
Previous Post

لکس اور ہم اسٹائل بنانے والے حمید عمر کی خواہش

Next Post

نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری

Next Post
نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری

نیب ترامیم کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist