تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل اور تیز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2023
غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت نے ملک بھر میں غیر قاونی تارکین وطن کے انخلا کے عمل کو اور تیز کردیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں’ہولڈنگ سینٹرز‘ قائم کر دیے گئے ہیں  اور اضافی بارڈر کراسنگ پوائنٹس کھول دی ہے۔  غیرقانونی تارکین وطن کی افغانستان اور ایران واپسی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے حکومتِ بلوچستان مزید 3 کراسنگ پوائنٹس کھول رہی ہے۔ چمن  اور اسپن بلدک سے یومیہ  40 سے 50 ہزار افراد پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر پاک-افغان بارڈر عبور کرتے ہیں۔ چمن بارڈر کے ذریعے 16 ہزار سے زائد افغان پہلے ہی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ واپس جا چکے ہیں۔ حکومت کا ارادہ ہے کہ وہ لوگ جو  اپنے گھر اور دکانیں غیرقانونی تارکین کو کرائے پر دیتے ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کی غیرقانونی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی۔

Previous Post

34 سال بعد بھانجی کو وراثت میں ماموں سے حق مل گیا

Next Post

احمد انور ۔۔۔ قیمتی اور قدیم اشیا کے خزانے کے مالک

Next Post

احمد انور ۔۔۔ قیمتی اور قدیم اشیا کے خزانے کے مالک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist