تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

34 سال بعد بھانجی کو وراثت میں ماموں سے حق مل گیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 26, 2023
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 3 رکنبی بینچ کی سربراہی میں اس کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ خواتین کے حقوق کو غیر آئینی اور غیر شرعی طریقے سے سلب کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو کوئی خصوصی رعایت نہیں دے رہے، وہی آبزرویشن دی ہے جو بد قسمتی سے معاشرے میں ہو رہا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان نے مزید  کہا کہ ابھی تک ایسا کوئی کیس نہیں آیا جس میں خاتون نے مرد کا حق مارا ہو۔ درخواست گزار کے وکیل کا موقف تھا کہ  بھانجی نے اپنی زمین 1989ء میں ماموں سردار منصور کو فروخت کی، فروخت کے 20 سال بعد زمین کی ملکیت کا دعویٰ کیا اور اپنے دستخط سے انکاری ہو گئی۔ عدالت میں جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ زمین کی خریداری ثابت کرنا خریدار کا کام تھا۔ جسٹس اطہر من نے ریمارکس دیے کہ  3 عدالتوں نے درخواست گزار کے خلاف فیصلہ دیا۔ وکیل یاسین بھٹی نے کہا کہ زمین کی مبینہ فروخت کے وقت ان کی موکل  سارہ اختر نابالغ  تھی، سارہ کے ماموں سردار منصور سابق چیئرمین ضلع کونسل ہیں جنہوں نے زمین اپنے کمسن بچوں، اہلیہ، ساس اور سالے کے نام منتقل کرائی۔ عدالت نے محکمۂ مال ڈیرہ غازی خان کو سارہ اختر کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے اور ماموں سردار منصور کو قانونی چارہ جوئی کے تمام اخراجات بھی بھانجی سارہ اختر کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

Previous Post

غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

Next Post

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل اور تیز

Next Post
غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل اور تیز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist