تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کے لیے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2023
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کی طرف سے ملک بھر میں اگلے سال ہونے والے انتخابات پر غیر ملکی مبصرین کے لیے دعوت نامے جاری کر دیے گئے۔  انتخابات کی شفافیت کے لیے ملکی و غیر ملکی مبصرین کے لیے اوپن ڈور پالیسی ہے، غیر ملکی مبصرین کو الیکشن کمیشن میں ایکریڈیشن کرانا لازمی ہو گا۔غیر ملکی مبصرین ویزے کے جَلد حصول کے لیے وزارتِ خارجہ کے ’پاکستان آن لائن پورٹل‘ پر کوائف جمع کراسکتے ہیں ، ایکریڈیشن فارم الیکشن کمیشن کی ویب ساٸٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔سیاسی وابستگی رکھنے والوں کو ایکریڈیشن جاری نہیں کیا جائے گا، غیر ملکی مبصرین کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی مبصرین انتخابی بے قاعدگیوں کی رپورٹ جمع کرائیں گے۔

Previous Post

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا معاملہ ، فواد چوہدری کی استدعا پر سماعت ملتوی

Next Post

کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، پی سی بی

Next Post
کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، پی سی بی

کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، پی سی بی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist